- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15850
- قرطبہ نمبر
- 15888
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 468
مسند (صحابی کا باب): حديث مجاشع بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا يزيد بن زريع قال ثنا خالد الحذاء عن أبي عثمان عن مجاشع بن مسعود قال قلت : يا رسول الله هذا مجالد بن مسعود يبايعك على الهجرة قال لا هجرة بعد فتح مكة ولكن أبايعه على الإسلام
اردو ترجمہ
حضرت مجاشع بن مسعود کی حدیثیں۔
حضرت مجاشع بن مسعود سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ یہ مجال ابن مسعود ہیں جو ہجرت پر آپ سے بیعت کرنا چاہتے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا فتح مکہ کے بعد ہجرت کا حکم باقی نہیں رہا البتہ میں اسلام پر اس سے بیعت لے لیتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔