- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15827
- قرطبہ نمبر
- 15865
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 465
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن خديج رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال ثنا معمر عن يحيي بن أبي كثير عن إبراهيم بن عبد الله بن قارظ عن السائب بن يزيد عن رافع بن خديج أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : كسب الحجام خبيث ومهر البغي خبيث وثمن الكلب خبيث
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج کی مرویات۔
حضرت رافع بن خدیج (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سینگی لگانے والے کی کمائی گندی ہے فاحشہ عورت کی کمائی گندی ہے اور کتے کی قمت گندی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔