- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1576
- قرطبہ نمبر
- 1576
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 182
مسند (صحابی کا باب): مسند سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا بن أبي خالد عن الزبير بن عدي عن مصعب بن سعد قال : كنت إذا ركعت وضعت يدي بين ركبتي قال فرآني أبي سعد بن مالك فنهاني وقال انا كنا نفعله فنهينا عنه
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
مصعب بن سعد کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے والد صاحب کے ساتھ نماز پڑھی تو رکوع میں اپنے دونوں ہاتھ جوڑ کر گھٹنوں کے بیچ میں کر لیے انھوں نے مجھے اس سے منع کیا اور فرمایا کہ ابتداء میں ہم لوگ اس طرح کیا کرتے تھے، بعد میں ہمیں گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کا حکم دیا گیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔