- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15746
- قرطبہ نمبر
- 15784
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 452
مسند (صحابی کا باب): حديث الضحاك بن سفيان رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان قال سمعته من الزهري عن سعيد أن عمر قال الدية للعاقلة ولا ترث المرأة من دية زوجها حتى أخبره الضحاك بن سفيان الكلابي : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كتب إلي أن أورث امرأة أشيم الضبابي من دية زوجها فرجع عمر عن قوله
اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن سفیان (رض) کی روایت
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ حضرت عمر کی رائے یہ تھی کہ دیت صرف عصبہ ہی کو ملنی چاہیے عورت اپنے شوہر کی دیت میں سے وارث نہیں بنے گی حتی کہ حضرت ضحاک بن سفیان نے انھیں بتایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے ایک خط میں تحریر فرمایا تھا کہ میں اشیم ضبابی کی بیوی کو اس کے شوہر کی دیت میں وراث سمجھوں اس پر حضرت عمر نے اپنی رائے سے رجوع کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔