- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15663
- قرطبہ نمبر
- 15701
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 443
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن الحكم رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا ليث عن عقيل عن بن شهاب عن أبي سلمة بن عبد الرحمن بن عوف عن معاوية بن الحكم السلمي : أنه قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم أرأيت أشياء كنا نفعلها في الجاهلية كنا نتطير قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ذلك شيء تجده في نفسك فلا يصدنك قال يا رسول الله كنا نأتي الكهان قال فلا تأت الكهان
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن حکم کی حدیث۔
حضرت معاویہ بن حکم سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ بتایے کہ ہم زمانہ جاہلیت میں جو کام کرتے تھے مثلاہم پرندوں سے شگون لیتے تھے اس کا کیا حکم ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ تمہارے ذہن کا ایک وہم ہوتا تھا اب یہ تمہیں کسی کام سے نہ روکے انھوں نے پوچھا یا رسول اللہ ہم کاہنوں کے پاس بھی جایا کرتے تھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اب نہ جایا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔