- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15547
- قرطبہ نمبر
- 15586
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 430
مسند (صحابی کا باب): زيادة في حديث أبي لبابة بن عبد المنذر البدري رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا جرير يعني بن حازم قال سمعت نافعا قال كان بن عمر يأمر بقتل الحيات كلهن لا يدع منهن شيئا حتى حدثه أبو لبابة البدري بن عبد المنذر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن قتل جنان البيوت
اردو ترجمہ
حضرت ابولہ بن عبدالمنذر بدری کی حدیثیں۔
نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر پہلے تو ہر قسم کے سانپوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے کسی کو نہیں چھوڑتے تھے حتی کہ حضرت ابولبابہ نے یہ حدیث بیان کی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھروں میں رہنے والوں سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔