- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15545
- قرطبہ نمبر
- 15584
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 430
مسند (صحابی کا باب): حديث طخفة بن قيس الغفاري رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا زهير يعني بن محمد عن محمد بن عمرو بن حلحلة عن نعيم بن عبد الله عن أبي طخفة الغفاري قال أخبرني أبي أنه قال : ضاف رسول الله صلى الله عليه وسلم مع نفر قال فبتنا عنده فخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم من الليل يطلع فرآه منبطحا على وجهه فركضه برجله فأيقظه فقال هذه ضجعة أهل النار
اردو ترجمہ
حضرت طخفہ بن قیس غفاری (رض) کی حدیث
حضرت طحفہ کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چند لوگوں کے ساتھ ان کی ضیافت فرمائی چنانچہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ان کے گھر چلے گئے ابھی رات کے وقت میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا سو رہی رہا تھا کہ اچانک نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے اور مجھے اپنے پاؤں سے ہلانے لگے کہ اور کہنے لگے اور کہنے لگے کہ لیٹنے کا یہ طریقہ اہل جہنم کا طریقہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ طِخْفَةَ الْغِفَارِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّهُ ضَافَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ نَفَرٍ قَالَ فَبِتْنَا عِنْدَهُ فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ اللَّيْلِ يَطَّلِعُ فَرَآهُ مُنْبَطِحًا عَلَى وَجْهِهِ فَرَكَضَهُ بِرِجْلِهِ فَأَيْقَظَهُ فَقَالَ هَذِهِ ضِجْعَةُ أَهْلِ النَّارِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لاضطرابه ولجهالة ابن طخفة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔