- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15516
- قرطبہ نمبر
- 15555
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 426
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي حازم عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا هريم عن إسماعيل عن قيس بن أبي حازم عن أبيه أنه : كان في الشمس فأمره النبي صلى الله عليه وسلم أن يتحول إلى الظل أو يجعل في الظل
اردو ترجمہ
حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔
حضرت ابوحازم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ دھوپ میں ہی کھڑے ہوگئے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔