- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15468
- قرطبہ نمبر
- 15506
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 420
مسند (صحابی کا باب): حديث مجمع بن جارية رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي محمد بن مصعب قال ثنا الأوزاعي عن الزهري عن عبد الله بن ثعلبة عن عبد الرحمن بن يزيد عن عمه مجمع قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : يقتل بن مريم المسيح الدجال بباب لد
اردو ترجمہ
حضرت مجمع بن جاریہ کی حدیثیں۔
حضرت مجمع بن جاریہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دجال کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسے حضرت عیسیٰ باب لد نامی جگہ پر قتل کریں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَمِّهِ مُجَمِّعٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَقْتُلُ ابْنُ مَرْيَمَ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ بِبَابِ لُدٍّ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔