- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15463
- قرطبہ نمبر
- 15501
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 420
مسند (صحابی کا باب): حديث عياش بن أبي ربيعة رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال أنا معمر عن أيوب عن نافع عن عياش بن أبي ربيعة قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : تجئ ريح بين يدي الساعة تقبض فيها أرواح كل مؤمن وهو مولى ابن عمر لم يدرك عياش بن أبي ربيعة وبقية رجاله ثقات رجال الشيخين
اردو ترجمہ
حضرت عیاش بن ابی ربیعہ کی حدیث۔
حضرت عیاش بن ابی ربیعہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت سے پہلے ایک آندھی آئے گی اور اسی دوران ہر مومن کی روح قبض کرلی جائے گی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (77٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تَخْرُجُ رِيحٌ بَيْنَ يَدَيْ السَّاعَةِ تُقْبَضُ فِيهَا أَرْوَاحُ كُلِّ مُؤْمِنٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه نافع :
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔