- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15396
- قرطبہ نمبر
- 15433
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 411
مسند (صحابی کا باب): أحاديث عبد الله بن السائب رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو داود الطيالسي قال ثنا مسلم بن أبي الوضاح عن عبد الكريم عن مجاهد عن عبد الله بن السائب قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي قبل الظهر بعد الزوال أربعا ويقول أن أبواب السماء تفتح فأحب أن أقدم فيها عملا صالحا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن سائب کی حدیثیں۔
حضرت عبداللہ بن سائب (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زوال کے بعد اور ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے تھے اور فرماتے تھے کہ اس وقت آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اس لیے میں چاہتا ہوں کہ اس وقت کوئی نیک عمل آگے بھیجوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ بْنُ أَبِي الْوَضَّاحِ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ بَعْدَ الزَّوَالِ أَرْبَعًا وَيَقُولُ إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفْتَحُ فَأُحِبُّ أَنْ أُقَدِّمَ فِيهَا عَمَلًا صَالِحًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔