- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15383
- قرطبہ نمبر
- 15420
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 410
مسند (صحابی کا باب): أحاديث شيبة بن عثمان الحجبي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان عن واصل عن أبي وائل قال : جلست إلى شيبة بن عثمان في هذا المسجد فقال جلس إلى عمر بن الخطاب مجلسك هذا فقال لقد هممت أن لا أدع فيها صفراء ولا بيضاء إلا قسمتها بين المسلمين قال قلت ما أنت بفاعل قال لم قلت لم يفعله صاحباك قال هما المرءان يقتدي بهما
اردو ترجمہ
حضرت شیبہ بن عثمان حجبی کی حدیثیں۔
ابو وائل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت شیبہ بن عثمان کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ وہ کہنے لگے کہ تمہاری اس جگہ پر ایک مرتبہ حضرت عمر بیٹھے تھے اور انھوں نے فرمایا تھا کہ میرا جی چاہتا ہے کہ خانہ کعبہ میں کوئی سونا چاندی نہ چھوڑوں سب کچھ لوگوں میں تقسیم کردوں میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ یہ کام نہیں کرسکتے کیونکہ آپ سے پہلے آپ کے دو ساتھی گذر چکے ہیں انھوں نے یہ کام نہیں کیا حضرت عمر نے فرمایا وہی تو دو آدمی تھے جن کی اقتداء کی جاسکتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔