- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15370
- قرطبہ نمبر
- 15407
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 407
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أبزى الخزاعي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا جرير عن منصور عن راشد أبي سعد عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزي عن أبيه قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا جلس في الصلاة فدعا وضع يده اليمنى على فخذه ثم كان يشير بأصبعه
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابزی خزاعی کی مرویات۔
حضرت ابن ابزی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز میں بیٹھ کر دعاء کرتے تو داہنا ہاتھ ران پر رکھتے اور دعاء کرتے وقت اپنی انگلی سے اشارہ فرماتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔