- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1518
- قرطبہ نمبر
- 1518
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 175
مسند (صحابی کا باب): مسند سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا سفيان عن عبد الملك بن عمير عن جابر بن سمرة قال : شكا أهل الكوفة سعدا إلى عمر فقالوا لا يحسن يصلي قال فسأله عمر فقال انى أصلي بهم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم أركد في الأوليين واحذف في الأخريين قال ذلك الظن بك يا أبا إسحاق
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
حضرت جابر بن سمرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ اہل کوفہ نے حضرت عمر فاروق (رض) سے حضرت سعد (رض) کی شکایت کی کہ وہ اچھی طرح نماز نہیں پڑھاتے، حضرت عمر (رض) نے ان سے پوچھا، تو انھوں نے فرمایا کہ میں تو پہلی دو رکعتیں نسبتا لمبی کرتا ہوں اور دوسری دو رکعتیں مختصر کر دیتاہوں اور میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اقتداء میں جو نمازیں پڑھی ہیں، ان کی پیروی کرنے میں، میں کوئی کوتاہی نہیں کرتا، حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ مجھے آپ سے یہی امید تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔