- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15173
- قرطبہ نمبر
- 15212
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 388
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق أنا مالك عن جعفر عن أبيه عن جابر بن عبد الله : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نحر بعض هديه بيده وبعضه نحره غيره
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قربانی کے لیے جن اونٹوں کو لے کر گئے تھے ان میں کچھ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے دست مبارک سے ذبح کئے تھے اور کچھ کسی اور نے ذبح کئے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔