- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15032
- قرطبہ نمبر
- 15074
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 377
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد الأموي أنا بن جريج عن عطاء : أنه سمع جابرا وسئل عن العزل قال فقال قد كنا نصنعه على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے کسی نے عزل کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں ہم عزل کرتے تھے (آب حیات کا باہر خارج کردینا) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔