مسند احمد 15013

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
15013
قرطبہ نمبر
15055
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 3، صفحہ 373

مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدي عن سليمان يعني التيمي عن أبي نضرة عن جابر قال : كنت أسير على ناضح لي في أخريات الركاب فضربه رسول الله صلى الله عليه وسلم ضربة أو قال فنخسه نخسه قال فكان بعد ذلك يكون في أول الركاب إلا ما كففته قال فأتاني رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال أتبيعنيه بكذا وكذا والله يغفر لك قال قلت هو لك يا رسول الله قال فزادني قال أتبيعنيه بكذا وكذا والله يغفر لك قال قلت هو لك يا رسول الله قال سليمان فلا أدري كم من مرة قال أتبيعنيه بكذا وكذا ثم قال هل تزوجت بعد أبيك قال قلت نعم قال أبكرا أم ثيبا قال قلت ثيبا قال ألا تزوجتها بكرا تلاعبك وتلاعبها وتضاحكك وتضاحكها غير أبي نضرة - وهو منذر بن مالك بن قطعة العوقي - فمن رجال مسلم

اردو ترجمہ

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ کسی سفر میں شریک تھا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اچانک چلتے چلتے میرا اونٹ ایک جگہ کھڑا ہوگیا اب وہ حرکت بھی نہیں کررہا مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آواز سنائی دی کہ جابر (رض) تمہارے اونٹ کو کیا ہوا ہے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ اسے کیا ہوا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے پکڑ کر رکھو اور مجھے کو ڑادو میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کوڑا دیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ایک ضرب لگائی اور وہ مجھے سب سے آگے لے گیا اس موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا جابر (رض) کیا تم اپنا اونٹ مجھے بیچتے ہو میں نے عرض کیا جی یا رسول اللہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مدینہ پہنچ کر۔ پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا تم نے اپنے والد صاحب کی شہادت کے بعد شادی کرلی میں نے عرض کیا جی ہاں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کنواری سے یا شوہر دیدہ سے میں نے عرض کیا شوہر دیدہ سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کنواری سے کیوں نہیں کی کہ وہ تم سے کھیلتی اور تم اس سے کھیلتے وہ تمہیں ہنساتی اور تم اسے ہنساتے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي التَّيْمِيَّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنْتُ أَسِيرُ عَلَى نَاضِحٍ لِي فِي أُخْرَيَاتِ الرِّكَابِ فَضَرَبَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرْبَةً أَوْ قَالَ فَنَخَسَهُ نَخْسَةً قَالَ فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ يَكُونُ فِي أَوَّلِ الرِّكَابِ إِلَّا مَا كَفَفْتُهُ قَالَ فَأَتَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ قَالَ قُلْتُ هُوَ لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَزَادَنِي قَالَ أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ قَالَ قُلْتُ هُوَ لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ سُلَيْمَانُ فَلَا أَدْرِي كَمْ مِنْ مَرَّةٍ قَالَ أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا ثُمَّ قَالَ هَلْ تَزَوَّجْتَ بَعْدَ أَبِيكَ قَالَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ أَبِكْرًا أَمْ ثَيِّبًا قَالَ قُلْتُ ثَيِّبًا قَالَ أَلَا تَزَوَّجْتَهَا بِكْرًا تُلَاعِبُكَ وَتُلَاعِبُهَا وَتُضَاحِكُكَ وَتُضَاحِكُهَا

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. عن
  6. عن
  7. عن

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔