- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14926
- قرطبہ نمبر
- 14968
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 364
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة عن حميد عن أبي المتوكل عن جابر بن عبد الله : أنهم كانوا لا يضعون أيديهم في الطعام حتى يكون رسول الله صلى الله عليه وسلم هو يبدأ
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ صحابہ کی عادت یہ تھی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے شروع کرنے سے پہلے ہاتھ نہ بڑھاتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔