- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14923
- قرطبہ نمبر
- 14965
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 364
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عفان ثنا عبد الواحد ثنا سليمان الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال : خرجنا مع النبي صلى الله عليه وسلم مهلين بالحج فطفنا بالبيت وسعينا بين الصفا والمروة فأمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن نحل قال فخرجنا إلى البطحاء قال فجعل الرجل يقول عهدي باهلي اليوم فقال الناس في ذلك فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم لو استقبلت من أمري ما استدبرت منه لأحللت ولم يحل رسول الله صلى الله عليه وسلم لأنه ساق الهدي فاحرمنا حين توجهنا إلى منى
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کا احرام باندھ کر روانہ ہوئے بیت اللہ کا طواف کیا اور صفا مروہ کی سعی کی پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم دیا کہ اسے عمرہ کا احرام قرار دے کر حلال ہوجائیں۔ اس پر بطحاء کی طرف ہم نکلے اور ایک آدمی کہنے لگا کہ آج میں اپنی بیوی کے پاس جاؤں گا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ بات معلوم ہوئی تو فرمایا کہ اگر میرے سامنے وہ بات پہلے ہی آجاتی جو بعد میں آئی ہے تو میں اپنے ساتھ قربانی کا جانور نہ لاتا تو میں بھی حلال ہوجاتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔