- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14905
- قرطبہ نمبر
- 14948
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر بن عبد الله : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كوى سعد بن معاذ من رميته
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ حضرت سعد بن معاذ کے بازو کی رگ میں ایک تیر لگ گیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں داغ دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔