- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1484
- قرطبہ نمبر
- 1484
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 172
مسند (صحابی کا باب): مسند سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي وأبو سعيد قالا ثنا عبد الله بن جعفر عن إسماعيل بن محمد قال أبو سعيد قال ثنا إسماعيل بن محمد عن عامر بن سعد رضي الله عنه عن أبيه قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم وقال أبو سعيد : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يسلم عن يمينه حتى يرى بياض خده وعن يساره حتى يرى بياض خده
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب دائیں جانب سلام پھیرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دایاں رخسار اپنی چمک کے ساتھ نظر آتا اور جب بائیں جانب سلام پھیرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بائیں رخسار کی سفیدی دکھائی دیتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔