- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14833
- قرطبہ نمبر
- 14876
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 356
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا حماد يعني بن زيد عن أيوب قال سمعت مجاهدا يقول عن جابر بن عبد الله قال : خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ونحن نقول لبيك بالحج فأمرنا فجعلناها عمرة
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کا تلبیہ پڑھتے ہوئے نکلے تھے لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم دیا اور ہم نے اسے عمرہ کا احرام بنالیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔