- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14826
- قرطبہ نمبر
- 14868
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 355
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس حدثنا حماد يعني بن زيد عن أيوب حدثنا أبو الزبير عن جابر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم حيث أفاض من عرفة جعل يقول بيده السكينة عباد الله السكينة عباد الله
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب عرفات سے روانہ ہوئے تو اپنے ہاتھ سے اشارہ کرکے فرماتے جارہے تھے اللہ کے بندوں اطمینان سے چلو اللہ کے بندو اطمینان سے چلو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔