- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14794
- قرطبہ نمبر
- 14836
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 352
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا أبو سلمة أنا بكر بن مضر حدثنا عمارة بن غزية عن محمد بن عبد الرحمن بن أسعد بن زرارة عن جابر بن عبد الله : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم في بعض أسفاره رأى ناسا مجتمعين على رجل فسأل رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالوا رجل جهده الصيام فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ليس البر الصيام في السفر
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی سفر میں تھے راستے میں دیکھا کہ لوگوں نے ایک آدمی کے گرد بھیڑ لگائی ہوئی ہے اور اس پر سایہ کیا جارہا ہے پوچھنے پر لوگوں نے بتایا کہ یہ روزے سے تھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔