- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1479
- قرطبہ نمبر
- 1479
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 172
مسند (صحابی کا باب): مسند سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا هشام عن أبيه عن سعد : ان النبي صلى الله عليه وسلم دخل عليه يعوده وهو مريض فقال يا رسول الله ألا أوصى بمالي كله قال لا قال فبالشطر قال لا قال فبالثلث قال الثلث والثلث كثير أو كبير
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بیمار ہوگئے، انھوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا میں اپنے سارے مال کی اللہ کے راستہ میں وصیت نہ کردوں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں، عرض کیا کہ نصف مال کی وصیت کردوں ؟ فرمایا نہیں، عرض کیا کہ نصف مال کی وصیت کردوں ؟ فرمایا نہیں، عرض کیا کہ ایک تہائی کی وصیت کر دوں ؟ فرمایا ہاں ایک تہائی کی وصیت کردو اور ایک تہائی بھی بہت زیادہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔