- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14772
- قرطبہ نمبر
- 14814
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 349
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حجين حدثنا ليث عن أبي الزبير وإسحاق بن عيسى حدثنا ليث حدثني أبو الزبير عن جابر بن عبد الله قال : جاء عبد فبايع رسول الله صلى الله عليه وسلم على الهجرة ولم يشعر رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه عبد فجاء سيده يريده فقال النبي صلى الله عليه وسلم بعنيه فاشتراه بعبدين أسودين ثم لم يبايع أحدا بعد حتى يسأله أعبد هو
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ایک غلام آیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہجرت پر بیعت کرلی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پتہ نہیں تھا کہ یہ غلام ہے اتنے میں اس کا آقا اسے تلاش کرتا ہوا آگیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے میرے ہاتھ بیچ دو اور دو سیاہ فام غلام دے کر اسے خرید لیا اس کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی شخص سے اس وقت تک بیعت نہ لیتے تھے جب تک یہ نہ پوچھ لیتے کہ وہ غلام تو نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔