- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1466
- قرطبہ نمبر
- 1466
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 170
مسند (صحابی کا باب): مسند سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو اليمان ثنا أبو بكر بن عبد الله عن راشد بن سعد عن سعد بن أبي وقاص قال : سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن هذه الآية { هو القادر على أن يبعث عليكم عذابا من فوقكم أو من تحت أرجلكم } فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم أما انها كائنة ولم يأت تأويلها بعد
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
حضرت سعد (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس آیت کا مطلب پوچھا گیا کہ اللہ اس بات پر قادر ہے کہ تم پر تمہارے اوپر سے یا پاؤں کے نیچے سے عذاب بھییج دے، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ابھی اس کی تاویل ظاہر ہونے کا وقت نہیں آیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔