- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14588
- قرطبہ نمبر
- 14628
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 334
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس بن محمد وحجين قالا ثنا ليث عن أبي الزبير عن جابر قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم بعثني لحاجة ثم أدركته فسلمت عليه فأشار الي فلما فرغ دعاني فقال إنك سلمت علي آنفا وأنا أصلي وهو موجه حينئذ قبل المشرق
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے بنو مصطلق کی طرف جاتے ہوئے کسی کام سے بھیج دیا میں واپس آیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے اونٹ پر نماز پڑھ رہے تھے میں نے بات کرنا چاہی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہاتھ سے اشارہ فرمادیا نماز سے فراغت کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں نے جس کام کے لیے تجھے بھیجا تھا اس کا کیا بنا ؟ میں نے جواب اس لیے نہیں دیا تھا کہ میں نماز پڑھ رہا تھا اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رخ مشرق کی جانب تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔