- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14475
- قرطبہ نمبر
- 14515
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 324
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عبد الرحمن عبد الله بن يزيد أنا حيوة أخبرني أبو هانئ أنه سمع أبا عبد الرحمن الحبلي يقول أن جابر بن عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : فراش للرجل وفراش للمرأة وفراش للضيف والرابع للشيطان
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ایک بستر مرد کا ہوتا ہے اور ایک بستر عورت کا ہوتا ہے اور ایک بستر مہمان کا ہوتا ہے اور چوتھا بستر شیطان کا ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔