- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14437
- قرطبہ نمبر
- 14477
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 319
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن بن جريج أخبرني أبو الزبير أنه سمع جابرا يقول : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم رمى الجمرة بحصى الخذف
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٹھیکری کی کنکری سے جمرات کی رمی فرمائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔