مسند احمد 14393

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
14393
قرطبہ نمبر
14433
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 3، صفحہ 316

مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال : استأذنت الحمى على النبي صلى الله عليه وسلم فقال من هذه قالت أم ملدم قال فأمر بها إلى أهل قباء فلقوا منها ما يعلم الله فأتوه فشكوا ذلك إليه فقال ما شئتم إن شئتم أن أدعو الله لكم فيكشفها عنكم وإن شئتم أن تكون لكم طهورا قالوا يا رسول الله أو تفعل قال نعم قالوا فدعها حديث عائشة عند البخاري أن النبي صلى الله عليه وسلم دعا للمدينة أن تنقل حماها إلى الجحفة . والجحفة ميقات أهل مصر والشام إذا لم يدخلوا المدينة وهي جنوب غرب المدينة قرب رابغ على الساحل

اردو ترجمہ

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ بخار نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے اجازت چاہی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کیوں آئے ہے ؟ اس نے جواب دیا کہ ام ملدم (بخار) ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے اہل قباء کے پاس چلے جانے کا حکم دیا انھیں اس بخار سے جتنی پریشانی ہوئی وہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے چنانچہ لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور بخار کی شکایت کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ؟ تم کیا چاہتے ہو اگر تم چاہو تو میں اللہ سے دعا کر دوں اور اسے تم سے دور کر دے اور اگر چاہو تو وہ تمہارے لیے پاکیزگی کا سبب بن جائے ؟ اہل قباء نے پوچھایا یا رسول اللہ کیا آپ ایسا کرسکتے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں اس پر وہ کہنے لگے کہ پھر اسے رہنے دیجئے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (79٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ اسْتَأْذَنَتْ الْحُمَّى عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ هَذِهِ قَالَتْ أُمُّ مِلْدَمٍ قَالَ فَأَمَرَ بِهَا إِلَى أَهْلِ قُبَاءَ فَلَقُوا مِنْهَا مَا يَعْلَمُ اللَّهُ فَأَتَوْهُ فَشَكَوْا ذَلِكَ إِلَيْهِ فَقَالَ مَا شِئْتُمْ إِنْ شِئْتُمْ أَنْ أَدْعُوَ اللَّهَ لَكُمْ فَيَكْشِفَهَا عَنْكُمْ وَإِنْ شِئْتُمْ أَنْ تَكُونَ لَكُمْ طَهُورًا قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوَتَفْعَلُ قَالَ نَعَمْ قَالُوا فَدَعْهَا

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

رجاله رجال الصحيح وفي متنه غرابة ... وقد صح من

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. ثنا
  6. عن
  7. عن

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔