- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14188
- قرطبہ نمبر
- 14224
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 298
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن مخول عن محمد بن على عن جابر بن عبد الله : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يفرغ على رأسه ثلاثا قال شعبة أظنه في الغسل من الجنابة فقال رجل من بني هاشم أن شعرى كثير فقال جابر كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أكثر شعرا منك وأطيب
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کس طرح غسل فرماتے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین مرتبہ اپنے سر سے پانی بہاتے تھے بنو ہاشم کے ایک صاحب کہنے لگے کہ میرے تو بال بہت لمبے ہیں ؟ حضرت جابر (رض) عنہنے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سر مبارک میں تعداد کے اعتبار سے بھی تم سے زیادہ بال تھے اور مہک کے اعتبار سے بھی سب سے زیادہ تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔