- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14183
- قرطبہ نمبر
- 14219
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 298
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وحجاج قال حدثني شعبة قال سمعت قتادة يحدث عن سالم بن أبي الجعد قال حجاج في حديثه قال سمعت سالما عن جابر بن عبد الله الأنصاري : ان رجلا من الأنصار ولد له غلام فأراد أن يسميه محمدا فأتى النبي صلى الله عليه وسلم فسأله فقال أحسنت الأنصار تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ایک انصار کے یہاں ایک بچہ پیدا ہوا انھوں نے اس کا نام محمد رکھنا چاہا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے آکر دریافت کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انصار نے خوب کیا میرے نام پر اپنا نام رکھ لیا کرو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت مت رکھا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔