- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14181
- قرطبہ نمبر
- 14217
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 298
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن سالم بن أبي الجعد قال : سألت جابر بن عبد الله عن أصحاب الشجرة قال فقال لو كنا مائة ألف لكفانا كنا ألفا وخمس مائة
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
سالم بن ابی الجعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر (رض) سے بیعت رضوان کے شرکاء کی تعداد معلوم کی تو انھوں نے فرمایا کہ اگر ہم ایک لاکھ کی تعداد میں بھی ہوتے تو وہ پانی ہمیں کافی ہوجاتا ہماری تعداد صرف ڈیڑھ ہزار تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔