- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14174
- قرطبہ نمبر
- 14210
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 297
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج حدثنا شعبة عن قتادة قال سمعت عطاء بن أبي رباح يحدث عن جابر بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : العمرى جائزة
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عمری اس کے اہل کے لیے جائز ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔