- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14095
- قرطبہ نمبر
- 14127
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 290
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا شعبة أخبرني قتادة عن أنس أنهم قالوا : يا رسول الله أهل الكتاب إذا سلموا علينا كيف نرد عليهم قال قولوا وعليكم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ صحابہ کرام (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ مسئلہ پوچھا کہ اہل کتاب ہمیں سلام کرتے ہیں، ہم انھیں کیا جواب دیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا صرف " وعلیکم " کہہ دیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔