- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14088
- قرطبہ نمبر
- 14120
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 290
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا سليمان بن المغيرة ثنا ثابت عن أنس قال : مات بن لأبي طلحة من أم سليم قال فقالت أم سليم لأهلها لا تحدثوا أبا طلحة بابنه حتى أكون أنا أحدثه فذكر معني حديث بهز إلا أنه قال قالت أمي يا أنس لا يطعم شيئا حتى تغدو به إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال فبات يبكي وبت مجتنحا عليه أكالئه حتى أصبحت فغدوت به إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فإذا معه ميسم فلما رأى الصبي معي قال لعل أم سليم ولدت قال قلت نعم فوضع الميسم من يده وقعد له البخاري مقرونا وتعليقا ومسلم احتجاجا وباقي رجال الإسناد ثقات رجال الشيخين
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ حضرت ابوطلحہ (رض) کا ایک بیٹا بیمار تھا، وہ فوت ہوگیا، ان کی زوجہ حضرت ام سلیم (رض) نے گھر والوں سے کہہ دیا کہ تم میں سے کوئی بھی ابوطلحہ کو ان کے بیٹے کی موت کی خبر نہ دے۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی اور کہا انس ! اسے کوئی عورت دودھ نہ پلائے، بلکہ تم پہلے اسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لے کر جاؤ، چنانچہ صبح کو میں اس بچے کو اٹھا کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے اونٹوں کو قطران مل رہے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے دیکھتے ہی فرمایا شاید ام سلیم کے یہاں بچہ پیدا ہوا ہے، میں نے عرض کیا جی ہاں ! اور اس بچے کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی گود میں رکھ دیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آلہ اپنے ہاتھ سے رکھ دیا اور بیٹھ گئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَاتَ ابْنٌ لِأَبِي طَلْحَةَ مِنْ أُمِّ سُلَيْمٍ قَالَ فَقَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ لِأَهْلِهَا لَا تُحَدِّثُوا أَبَا طَلْحَةَ بِابْنِهِ حَتَّى أَكُونَ أَنَا أُحَدِّثُهُ فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ بَهْزٍ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ قَالَتْ أُمِّي يَا أَنَسُ لَا يُطْعَمْ شَيْئًا حَتَّى تَغْدُوَ بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَبَاتَ يَبْكِي وَبِتُّ مُجْتَنِحًا عَلَيْهِ أُكَالِئُهُ حَتَّى أَصْبَحْتُ فَغَدَوْتُ بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا مَعَهُ مِيسَمٌ فَلَمَّا رَأَى الصَّبِيَّ مَعِي قَالَ لَعَلَّ أُمَّ سُلَيْمٍ وَلَدَتْ قَالَ قُلْتُ نَعَمْ فَوَضَعَ الْمِيسَمَ مِنْ يَدِهِ وَقَعَدَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم سليمان بن المغيرة روى
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔