- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14085
- قرطبہ نمبر
- 14117
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا همام ثنا قتادة عن أنس بن مالك قال : أتيت النبي صلى الله عليه وسلم وقد دعاه خياط من أهل المدينة فإذا خبز شعير وأهالة سنخة قال فإذا فيها قرع قال وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعجبه القرع قال فجعلت أقربه قدام رسول الله صلى الله عليه وسلم قال أنس لم أزل يعجبني القرع منذ رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يعجبه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک درزی نے کھانے پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بلایا، وہ کھانا لے کر حاضر ہوا تو اس میں پرانا روغن اور کدو تھا، میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پیالے میں کدو تلاش کر رہے ہیں، اس وقت سے مجھے بھی کدو پسند آنے لگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔