- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14082
- قرطبہ نمبر
- 14114
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا همام عن قتادة عن أنس أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لا يؤمن عبد حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه من الخير
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تم میں کوئی شخص اس وقت تک مسلمان نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرنے لگے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔