- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14025
- قرطبہ نمبر
- 14057
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 284
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة أخبرني جعفر بن معبد قال ذهبت إلى أنس بن مالك أنا وحميد بن عبد الرحمن قال فسمعت أنسا قال : كنا إذا بايعنا رسول الله صلى الله عليه وسلم يلقننا هو فيما استطعت
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جب ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیعت کرتے تھے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس میں " حسب طاقت " کی قید لگا دیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔