- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14022
- قرطبہ نمبر
- 14054
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 283
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا عبد الوارث ثنا عبد العزيز بن صهيب عن أنس بن مالك قال كان قرام لعائشة قد سترت به جانب بيتها فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أميطي قرامك هذا عني فإنه لا يزال تصاويره تعرض لي في صلاتي
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ (رض) کے پاس ایک پردہ تھا جو انھوں نے اپنے گھر کے ایک کونے میں لٹکا دیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا یہ پردہ یہاں سے ہٹا دو ، کیونکہ اس کی تصاویر مسلسل نماز میں میرے سامنے آتی رہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔