- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14015
- قرطبہ نمبر
- 14047
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 283
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا أبان ثنا قتادة عن أنس بن مالك قال كان حارثة أصيب يوم بدر فقالت أم حارثة : يا نبي الله إن كان ابني أصاب الجنة وإلا أجهدت عليه بالبكاء قال يا أم حارثة أنها جنان كثيرة في جنة وأن حارثة أصاب الفردوس الأعلى
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت حارثہ (رض) کی والدہ نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اگر تو وہ جنت میں ہے تو میں صبر کرلوں گی، ورنہ پھر میں کثرت سے آہ و بکا کروں گی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے ام حارثہ ! جنت صرف ایک تو نہیں ہے، وہ تو بہت سی جنتیں ہیں اور حارثہ ان میں سے جنت الفردوس میں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔