- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14006
- قرطبہ نمبر
- 14038
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 282
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا سعيد عن قتادة عن أنس بن مالك : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان لا يرفع يديه في شيء من الدعاء الا عند الاستسقاء حتى يرى بياض إبطيه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی دعاء میں ہاتھ نہ اٹھاتے تھے، سوائے استسقاء کے موقع پر کہ اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے ہاتھ اتنے بلند فرماتے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مبارک بغلوں کی سفیدی تک دکھائی دیتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔