- رسالہ نمبر (معیاری)
- 140
- قرطبہ نمبر
- 140
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 21
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد ثنا بن لهيعة ثنا بكير عن سعيد بن المسيب عن عمر قال : غزونا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في رمضان والفتح في رمضان فأفطرنا فيهما
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت عمر فاروق (رض) سے مروی ہے کہ ہم ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ رمضان میں بھی جہاد کے لیے نکلے تھے اور فتح مکہ کا واقعہ تو خیر رمضان ہی میں پیش آیا تھا، ان دونوں موقعوں پر ہم نے دوران سفر روزے نہیں رکھے تھے۔ (بلکہ بعد میں قضاء کی تھی)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔