- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13972
- قرطبہ نمبر
- 14004
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 279
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبيد الله بن سعد بن إبراهيم الزهري أبو القاسم قال حدثني عمى يعقوب بن إبراهيم عن شريك عن شعبة بن الحجاج عن قتادة عن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يضحى بكبشين أقرنين أملحين ويسمى ويكبر ولقد رأيته يذبحهما بيده واضعا على صفاحهما قدمه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو چتکبرے سینگ دار مینڈھے قربانی میں پیش کرتے تھے اور اللہ کا نام لے کر تکبیر کہتے تھے، میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انھیں اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے تھے اور ان کے پہلو پر اپنا پاؤں رکھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔