- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13969
- قرطبہ نمبر
- 14001
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 279
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا محمد بن أحمد الجنيدي ثنا رجل ثنا شعبة عن قتادة وكان بهذا الحديث معجبا عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : سووا صفوفكم فان تسوية الصف من تمام الصلاة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا صفوں کی درستگی نماز کا حسن ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لإبهام الراوي عن شعبة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔