- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13962
- قرطبہ نمبر
- 13994
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 278
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا شبابة عن شعبة عن قتادة عن أنس بن مالك : ان عبد الرحمن بن عوف تزوج على وزن نواة من ذهب قال فكان الحكم يأخذ به
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) نے کھجور کی گٹھلی کے برابر سونے کے عوض ایک انصاری خاتون سے شادی کرلی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے جائز قرار دے دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔