- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13956
- قرطبہ نمبر
- 13988
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 278
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة عن قتادة عن أنس : ان النبي صلى الله عليه وسلم ذبح وسمى وكبر
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قربانی کرتے ہوئے اللہ کا نام لے کر تکبیر کہی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔