- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13938
- قرطبہ نمبر
- 13968
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 277
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو داود أنا شعبة عن قتادة عن أنس : أن النبي صلى الله عليه وسلم أتى بثوب حرير فجعلوا يمسونه وينظرون إليه فقال أتعجبون من هذا لمناديل سعد بن معاذ في الجنة خير من هذا وألين من هذا أو قال منديل
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ کسی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک ریشمی جوڑا ہدیہ کے طور پر بھیجا، لوگ اس کی خوبصورتی پر تعجب کرنے لگے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے، سعد کے رومال " جو انھیں جنت میں دیئے گئے ہیں " وہ اس سے بہتر اور عمدہ ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔