- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13924
- قرطبہ نمبر
- 13954
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 276
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وحجاج قال حدثني شعبة عن قتادة قال سمعت أنس بن مالك قال : جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال متى الساعة قال وما أعددت لها قال حب الله ورسوله قال أنت مع من أحببت
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی آیا اور کہنے لگایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! قیامت کب قائم ہوگی ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم نے قیامت کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے ؟ اس نے کہا اللہ اور اس کے رسول سے محبت، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اسی کے ساتھ ہوگے جس سے تم محبت کرتے ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔